اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوگا۔
آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔
پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
تبصرے بند ہیں.