پیرس: ہالی وڈ کی اداکارہ سلمی ہائیک نے جامنی لباس میں فوٹو شوٹ میں پرستاروں کی توجہ حاصل کرلی۔”ڈیسپراڈو”،” ونس اپان اے ٹائم ان میکسیکو” سٹار نے حال ہی میں ایک کمرشل شوٹ کرایا ہے۔
اس میں انہوں نے سلک کا جامنی لباس پہنا ہے ا س میں اداکارہ کی حسین ادائوں نے شائقین کو ان کی تعریفیں کرنے پرمجبور کردیا ہے۔
سلمی ہائیک نے اس شوٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پربھی شیئر کی ہیں اس پر ستاروں کی طر ف تعریفی کمنٹس مل رہے ہیں۔ ان کمنٹس میں کچھ نے تو ان کو” حقیقی کوئین ” تک کہا ہے۔
اس کے علاوہ ان کی جاذب نظر ہونے کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
شوٹ کا ویڈیو لنک
تبصرے بند ہیں.