کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہ،لانڈھی فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

90

 کراچی :  کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہ ہو اہے۔ لانڈھی میں فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار دی گئی ہے شعلوں نے پور ی عمار ت کو لپیٹ میں لےلیا ہے اور تاحال آگ پر قابو نہیں پایاجاسکا ہے  فائر بریگیڈ کی پندرہ گاڑیاں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

 

 

 

کراچی کے علاقے لانڈھی فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی ۔آگ کے باعث گودام کا ایک حصہ منہدم ہوگیاہے ۔

 

تبصرے بند ہیں.