کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہ،لانڈھی فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار
کراچی : کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہ ہو اہے۔ لانڈھی میں فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار دی گئی ہے شعلوں نے پور ی عمار ت کو لپیٹ میں لےلیا ہے اور تاحال آگ پر قابو نہیں پایاجاسکا ہے فائر بریگیڈ کی پندرہ گاڑیاں…