لاہور: استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استحکام پارٹی رجسٹریشن کے لیے رواں ہفتے الیکشن کمیشن کو درخواست دے گی۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پارٹی رجسٹریشن کے ساتھ ہی عقاب کے انتخابی نشان کی درخواست دی جائے گی۔
تبصرے بند ہیں.