اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کل عوام سے خطاب کروں گا اور کہوں گا کہ پر امن رہیں۔
ا نہوں نے کہا کہ عوام سے خطاب کروں گا اور کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، لیڈر کے بغیر عوام کو کنٹرول کرنا مشکل ہے۔ میری حقیقی آزادی کیلئے جنگ جاری رہے گی، کیا میں حقیقی آزادی کے نعرے سے پیچھے ہٹ جاؤں؟
Prev Post
تبصرے بند ہیں.