ترک اداکارہ ایسرا بلجک کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

163

انقرہ: ترکی کی مشہور سیریز ارتغرل غازی میں حلیمہ سلطان کے نام سے مرکزی کردار نبھانے والی ترک اداکارہ ایسرا بلجک کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

 

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اکثر ایسرا بلجک اپنےمداحوں کیلئے تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم بولڈ انداز کے باعث ان کو پاکستانی مداحوں کی جانب سے متعدد بار تنقید کا بھی سامنا رہا ہے تاہم اس بار سوشل میڈیا پر ترک اداکارہ نےکم سے کم میک اپ کے ساتھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا ٹاپ اور جینز زیب تن کر رکھی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

مداحوں کو اداکارہ کی نئی تصاویر خوب پسند آرہی ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔انسٹاگرام پر ایسرا بلجک کے فالوورز کی تعداد 6.9 ملین سے زیادہ ہے۔

تبصرے بند ہیں.