اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ یہ ہمارے مستقبل کی جنگ ہے۔ نیوٹرل کھڑے ہونے سے معاشرے میں تباہ ہوجاتی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے نام پیغام میں ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دیدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف جو سازش ہو رہی ہے نوجوان اس کے خلاف احتجاج کریں۔
تبصرے بند ہیں.