پاکستان کو فتح کے لیے 211 رنز کا ہدف 

16

 

لاہور : تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو فتح کے لیے 211 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ آج کا میچ جیتنے والا ہی سیریز جیتے گا۔

 

نیو نیوز کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 210 رنز بنائے ۔ ایلکس کیرے نے 56 ، سین ایبٹ 49 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی ۔

 

واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ آج کا میچ جو جیتے گا وہ سیریز میں کامیابی حاصل کرلے گا۔

تبصرے بند ہیں.