نیو نیوز کے پروگرام زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں روسی صدر پیوٹن ،مودی اور جنرل بخشی کی آمد ۔۔۔
جانیے پیوٹن اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی۔۔۔تین مردوں کو روپ بدل کر دبئی جانے کی کوشش مہنگی پڑگئی۔۔۔
یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ اور ہنستے مسکراتے شو زبردست میں دیکھیں ۔۔۔
تبصرے بند ہیں.