ماسکو : روس نے طالبان حکومت کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی حکومت میں سب کی نمائندگی ہوئی تو روس اسے تسلیم کرنے اور حلف برداری میں شرکت کے لیے تیار ہے۔
روس نے طالبان کی حکومت میں ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کی نمائندگی سے اپنے اعلان کو مشروط کرتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان کی طرف سے ایک ایسی حکومت تشکیل دی جاتی ہے جس میں سب کی نمائندگی ہو تو روس اسے تسلیم کرنے کیلئے تیار ہے ۔
روسی حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ایسی حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے بھی تیارہیں جہاں سب کی نمائندگی ہو گی ،
تبصرے بند ہیں.