براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan

غیر قانونی مقیم باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 2 ہزار 423 افغان شہری وطن واپس روانہ

اسلام آباد: ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکی باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،  آج طورخم کے راستے 851 افراد افغانستان بھیجے گئے، انگور اڈہ بارڈ سے 12 افراد افغانستان لوٹ گئے،  گزشتہ روز 2 ہزار 423 افغان شہری اپنےملک واپس چلے گئے۔…

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا سلسلہ جاری، ایران نے بھی ساڑھے چار لاکھ باشندے افغانستان بھیج دیئے

اسلام آباد: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری  ہے۔ 21 نومبر کومزید 2 ہزار 990 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 43 ہزار 165 افغان باشندوں کا انخلاہو چکا ہے۔ چمن اور طورخم…

کراچی، پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور:  پشاور اور کراچی کے چار ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس 1 (WPV1) کی تصدیق ہو گئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی پاکستان پولیو لیبارٹری کے مطابق اگست کے مہینے میں شاہین مسلم ٹاؤن اور نارے کھوار، پشاور…

پاک افغان سیریز: کرکٹ شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے  درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین  کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی…

امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہوئی تو استعمال کیا جب نہ ہوئی تو چھوڑ دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں دہائیوں مشکلات اور چیلنجز رہے لیکن اب مزید غلطیوں سے گریز کرنا چاہیے اور افغانستان میں خودمختار عوام نے کبھی بیرونی تسلط کو تسلیم نہیں کیا۔ میرا ہمیشہ یہ موقف رہا کہ افغانستان کا مسئلہ…

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کے دوران برفانی تودہ گرنے سے 20 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے 20 افراد برفانی تودے گرنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔   اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکام کا کہنا تھا کہ برفانی تودے کا حادثہ طویل پہاڑی علاقے کی گزرگاہ میں پیش آیا۔   دوسری…

پاکستان سمیت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس مارچ میں بیجنگ میں ہو گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی غیر متزلزل اور دوست ملک افغانستان میں پاکستان کے کردار کا معترف ہے جبکہ چینی صدر کے ساتھ اتنی جامع اور مفصل ملاقات پہلے کبھی نہیں ہوئی اور مارچ میں پاکستان سمیت افغانستان کے…

وفاقی وزیر داخلہ کا بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم ٹی ٹی پی سے گٹھ جوڑ کا اشارہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت دیگر عسکریت پسند گروہوں سے گٹھ جوڑ کا اشارہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 11…