براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan

افغان سرزمین اب بھی پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔   انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت سے مکمل پُرامید نہیں ہیں اور تاحال افغانستان میں دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک کام کر رہے ہیں جبکہ…

ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کر لیا

کابل: طالبان کے ترجمان وافغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔   افغانستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔…

طالبان کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہ دی جائے، انتونیو گوتریس

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہ دی جائے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلسل…

جوبائیڈن افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر طیش میں آ گئے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں اپنی ناکامی اور نااہلی کے سوال پر طیش میں آ گئے اور الٹا صحافیوں پر ہی سوال داغ دیا کہ کیا آپ افغانوں کو ایک حکومت پر متحد کر سکتے ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں…

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کابل: افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔    افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پانچ اعشاریہ چھ شدت کے زلزلے کے باعث شہریوں میں…

طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

کابل: طالبان حکومت نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔   غیرملکی میڈیا کے مطابق سال 2021 میں برسراقتدار آنے کے بعد طالبان کے منظور کردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔ طالبان کی وزارت…

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات ہوئی ہے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی جب کہ ‏افغان صورتحال سمیت مختلف شعبوں میں…

افغانستان: خواتین پر مزید پابندیاں لگادی گئیں

کابل:امارت اسلامی افغانستان میں خواتین پر مزید پابندیاں لگادی گئیں۔ طالبان نے پیر کو افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں خواتین کے لئے حمام خانوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بلخ میں وزارت برائے ’اخلاقیات اور…

پاک افغان سرحدی تنازع سفارت کاری سے حل کر لیں گے، طالبان

کابل: طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیورنڈ لائن پر باڑ ہٹانے کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر معاملہ سفارتی طریقے سے حل کر لیں گے۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امارت اسلامیہ افغانستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی…

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت اندرونی طور پر مذہبی انتہا پسندی کی طرف جا رہا ہے۔ بھارتی فوجی قیادت کی جانب سے دھمکیاں اور جھوٹا پراپیگنڈا کیا گیا۔ بھارت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگایا ہوا ہے۔…