براؤزنگ ٹیگ

US forces

طالبان کا امریکی انخلا کے بعد پہلا ٹاکر ا

کابل :افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کا امریکی وفد کے ساتھ پہلا ٹاکرا دوحہ میں ہونے جا رہا ہے جہاں امریکی وفد طالبان رہنمائوں کیساتھ ملاقات کرے گا ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق غیر ملکی انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد…

عنقریب پورا افغانستان اندھیرے میں ڈوب جائے گا؟امریکی اخبار میں اہم انکشاف

کابل :عنقریب پورا افغانستان اندھیرے میںڈوب جائے گا ،قرض کی ادائیگی نہ کی گئی تو سردیاں آنے تک افغانستان بجلی سے محروم ہو سکتا ہے ۔ مرکزی افغان بجلی گھرکے سابق چیف ایگزیکٹو نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کوا نٹرویو دیتے ہوئے…

طالبان حکومت کا سنہری دور کا آئین دوبارہ اپنانے کا اعلان

کابل:طالبان نے کہا ہے کہ وہ عارضی طور پر ملک کا 1964 کا آئین اپنائیں گے جس میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق دیا گیا ہے لیکن اس میں سے ایسی شقوں کو ختم کردیں گے جو شریعت سے متصادم ہیں۔ طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف نے ایک بیان میں کہا…

شیخ رشید سے کینڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ،افغان ایشو میں بڑا بریک تھرو

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید سے کینیڈا کی ہائی کمشنر برائے پاکستان وینڈی کرستیں گلمور سے اہم ملاقات ہو ئی جس میں پاک کینیڈا دو طرفہ تعلقات سمیت افغانستان اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ شیخ رشید نے کینیڈین…

افغانستان میں قیام امن کیلئے عالمی برادری آگے بڑھے،تنہا نہ چھوڑا جائے :شاہ محمود قریشی

 لندن:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  پاکستان اور برطانیہ قریبی دوست اور دیرینہ شراکت دار ہیں،  اب وقت آگیا ہے کہ پاک برطانیہ اسٹرٹیجک  شراکت داری کوآگے بڑھایا جائے،عالمی برادری، افغانوں کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے آگے بڑھے۔…

افغانستان کے تمام ہوائی اڈوں کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑانے کا منصوبہ 

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انخلا کے خطرناک ترین آپریشن سے متعلق ایسے دل دہلا دینے والے انکشاف کیے جس کے بعد یقینی طور پر افغانستان میں خانہ جنگی جیسی صورتحال بن جانی تھی ۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی افواج کے انخلا…

افغانستان میں شکست کی بڑی وجہ افغان بدعنوان حکومتیں تھیں:وزیر اعظم عمران خان 

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام ٹھہرانا درست بات نہیں ،امریکی کانگریس میں پاکستان پر الزامات لگائے جانے پر پاکستان کو حیرت ہے ،نائن الیون کے بعد یکے بعد دیگرے آنے والی افغان…

طالبان حکومت کی سنُی گئی ،امریکہ محکمہ خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی 

امریکی محکمہ خزانہ نے امریکی حکومت، این جی اوز اور بعض بین الاقوامی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ لین دین دین کی اجازت دے دی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی محکمہ  خزانہ نے افغانستان میں کسی انسانی بحران…

دنیا امن چاہتی ہے تو اسے ایک دن میں حاصل کیا جا سکتا ہے، انس حقانی

کابل:طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہےاگر دنیا امن اور سلامتی چاہتی ہے تو اسے ایک دن میں حاصل کیا جا سکتا ہے، طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ہر ایک کے بہترین مفاد میں ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرو یو دیتے ہوئے انس حقانی کا مزید کہنا تھا ہم ایسے…

امارات اسلامی افغانستان کے گورنر نے نئی مثال قائم کر دی ،ریاست مدینہ کی یاد تازہ

کابل :امارارت اسلامی افغانستان کے صوبہ کنٹر کے گورنر نے ایک نئی مثال قائم کر دی ،سڑک پر سوئے شخص کو دیکھ کر وہیں کھڑے ہوگئے اوراپنے ساتھ چلنے کیلئے مجبور کر تے رہے ۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امارات اسلامی افغانستان کے صوبہ کنڑ  میں…