براؤزنگ ٹیگ

Kabul

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کابل: افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔    افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پانچ اعشاریہ چھ شدت کے زلزلے کے باعث شہریوں میں…

کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے قریب دھماکہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔  کابل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق دھماکہ محکمہ پاسپورٹ کے سامنے ایک کار میں ہوا جبکہ…

امریکا نے کابل پر طالبان کے قبضے پر پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالہ جات نکال دیئے

واشنگٹن: امریکا نے قومی سلامتی ایکٹ 2022 سے کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے کردار  سے متعلق تمام منفی حوالوں کو نکال دیا۔    قومی سلامتی ایکٹ کے سابقہ متن میں کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا…

کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکے اور فائرنگ

کابل : افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 34 زخمی ہو گئے ہیں ۔ انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کابل میں سردار محمد خان داؤد ملٹری ہسپتال کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے…

اقوام متحدہ نے افغانستان سے متعلق دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

نیویارک :امریکہ اور دیگر ممالک کی فورسز کے افغانستان سے انخلا کے بعد اقوام متحدہ نے پوری دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر افغان عوام کی مدد نہ کی گئی تو بڑی تعداد میں لوگوں کے مرنے کاخدشہ ہے ۔ انٹرنیشنل…

طالبان کی ’حد سے زیادہ‘ مداخلت، پی آئی اے نے کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے قوانین میں طالبان حکام کی جانب سے ’بے جا مداخلت‘، قوانین میں من پسند تبدیلیوں اور عملے کو دھمکانے کے باعث کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کی جانب…

افغانستان کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی

دبئی: افغانستان کی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی ہے جو میگا ایونٹ کے اپنے سفر کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ سے کرے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم نے دبئی…

طالبان کا امریکی انخلا کے بعد پہلا ٹاکر ا

کابل :افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کا امریکی وفد کے ساتھ پہلا ٹاکرا دوحہ میں ہونے جا رہا ہے جہاں امریکی وفد طالبان رہنمائوں کیساتھ ملاقات کرے گا ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق غیر ملکی انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد…

عنقریب پورا افغانستان اندھیرے میں ڈوب جائے گا؟امریکی اخبار میں اہم انکشاف

کابل :عنقریب پورا افغانستان اندھیرے میںڈوب جائے گا ،قرض کی ادائیگی نہ کی گئی تو سردیاں آنے تک افغانستان بجلی سے محروم ہو سکتا ہے ۔ مرکزی افغان بجلی گھرکے سابق چیف ایگزیکٹو نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کوا نٹرویو دیتے ہوئے…