ترجمان دفتر خارجہ تبدیل ، زاہد حفیظ چودھری آسٹریلیا میں بطور سفیر ذمہ داریاں سنبھالیں گے
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری تبدیل ،اُن کی جگہ عاصم افتخار نئے ترجمان دفتر خارجہ ہوں گے ۔
میڈٰیا رپورٹ کے مطابق زاہد حفیظ چودھری اب آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ زاہد حفیظ کے پاس ڈی جی ساؤتھ ایشیا…