براؤزنگ ٹیگ

X

ایکس کامتعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسسکو:  ایلون مسک کے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس نے جلد ہی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس متعدد فیچرز متعارف کرانے کااعلان کر دیا، جس سے پلیٹ فارم پر مواد کو تلاش کرنا آسان ہو جائے گا۔ ایکس کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں…

واٹس ایپ کا مختلف رنگوں اور آئیکونز کیساتھ نیا انٹر فیس متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: میٹا کی ملکیت والی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو نئے رنگوں اور آئیکونز کے ساتھ  نیا یوزر انٹرفیس معارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ واٹص ایپ کی نیوز ٹریکر فیچر ویب بیٹا انفو کے مطابق نئے رنگوں…

ملک میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروسز متاثر ، پی ٹی اے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سےاعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی کی مجموعی…

‘ایکس جمہوریت کی تباہی کا ہتھیار قرار’، میئر پیرس کا پلیٹ فارم چھوڑنے کا اعلان

پیرس:  پیرس کی میئر این ہداگلو  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی فضلے کی نکاسی قرار دے دیا۔ پیرس کی میئر این ہدا گلو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے ایک طویل پیغام میں ایکس…

ایلون مسک کا ایکس پر غزہ اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی اسرائیلی ہسپتالوں اور غزہ میں ریڈ کراس کو…

سان فرانسسکو: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری بربر یت کے مد نظر رکھتے ہوئے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ ان کی ایکس کارپوریشن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غزہ سے منسلک اشتہارات اور سبسکرپشنز سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی اسرائیلی ہسپتالوں…

لکڑی کا کام کرنے والے شخص نے لکڑی سےمکمل طور پر فعال ٹیسلا سائبر ٹرک بنا لیا

ویتنام:  ویتنام سے تعلق رکھنے والے ایک لکڑی کے کام کرنے والے نے ٹیسلا سائبر ٹرک کی مکمل طور پر فعال لکڑی کی نقل تیار کرکے ایک شاندار کارنامہ انجام دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ اور آن لائن ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر شیئر کی گئی ایک…

ایکس (X) میں ایک بڑی تبدیلی

سان فرانسسکو:  ایلون مسک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) نے اپنے پلیٹ فارم میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس میں کسی خبر کے لنک کو پوسٹ کرنے پر  کیپشن میں اس کی ہیڈلائن نظر نہیں آتی بلکہ خبر میں شامل تصویر کے نچلے بائیں کونے میں ویب…

گوگل کی جی میل میں ‘ ایموجی ری ایکشن’ فیچر کی نئی اپ ڈیٹ

کیلیفورنیا: گوگل اپنی مقبول ای میل سروس جی میل ایپ کو مزید صارف دوست بنانے کے لیے اپ ڈیٹس اور نئی خصوصیات حاصل کر رہا ہے۔ جی میل میں جلد ہی آئی او ایس (iOS)  اور اینڈرائیڈ (Android) دونوں پر ایک نیا ایموجی ری ایکشن فیچرکا اضافہ ہونے والا…

میٹا جلد ہی تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرانے والا ہے: رپورٹ

کیلیفورنیا: میٹا اپنے نئے ٹیکسٹ فرسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز پر ویب ورژن کو رول آؤٹ کرنے کے لیے تیار ہے۔ وسیع پیمانے پر متوقع ویب ورژن تھریڈز کو پاور صارفین جیسے برانڈز، کمپنی اکاؤنٹس، مشتہرین اور صحافیوں کے لیے…