محمد رضوان کمال کا اوپنر، بابراعظم کی کارکردگی میں بھی وکٹ کیپر بلے باز کا ہاتھ ہے: ہربھجن سنگھ
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کپتان بابراعظم کی کارکردگی کو بھی ان کی مرہون منت قرار دیدیا ہے۔
ہربھجن سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ…