براؤزنگ ٹیگ

Weather

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کر دی

کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا 17جنوری سےسائبرین ہوائیں بندہوجائیں گی ، جس سے دن اوررات کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔   محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال کے حوالے بتایا ہے کہ ملک میں…

عوام نے موسمی حالات معلوم کیے بغیر مری کا رخ کیا، ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرتحقیقات کا حکم دے دیا ۔ کہتے ہیں ایسے سانحات کی روک تھا م کے لئے قواعدو ضوابط بنائے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ مری جانےو الے سیاحوں کی المناک اموات پر…

مری آفت زدہ قرار ، وزیراعلیٰ کا سرکاری دفاتر اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم دیدیا ۔ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔پنجاب حکومت نے مری…

سانحہ مری میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد: مری میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہاں پھنسی تمام گاڑیوں کو بھی چیک کر لیا گیا ہے، یہ قدرتی آفت ہے اور مری میں شدید برف باری ہوئی ، امید ہے…

فی الحال سہولیات دینا ممکن نہیں، شہری بالائی علاقوں کی سیر کا پلان ملتوی کردیں: فواد 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ‏مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات  نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقامی…

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان، راستے بند، سیاح پھنس گئے

اسلام آباد: مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان سے راستے بند ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے شدید موسمی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری…

سیر و سیاحت کے شوقین افراد کو محکمہ موسمیا ت نے خوشخبر ی سنا دی 

لاہور :سیر و سیاحت کے شوقین افراد کو محکمہ موسمیا ت خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کیساتھ ساتھ پہاڑوں پر برف باری کا واضح امکان ہے ،مری سمیت گلیات کے تمام علاقوں میں برف باری کا امکان ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز…

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ا توارکےروز  اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور سرد…