براؤزنگ ٹیگ

Weather

باغوں کا شہر لاہور آج پھر آلودہ ترین قرار

لاہور: پنجاب کے کئی علاقوں میں سموگ اورفضائی آلودگی کم نہ ہوسکی ۔ باغو ں کے شہر لاہور کو آج پھر آلودہ ترین قرار دے دیا گیا ۔ آلودگی میں دہلی دوسرے اور چینی شہر ووہان تیسرے نمبر پر رہا ۔ ماہرین صحت نے شہریوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے منع…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں  ابھی چند روز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔تاہم گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے ۔  خیبرپختونخوا…

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں…

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

اسلام آباد: ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش ہو گئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم سرد ہو گیا اور گرمی…

ملک کے جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں اگلے چند روز کے دوران مون سون کی بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی رات سے مون سون ہوائیں شدت کے…

کراچی میں موسلا دھار بارش، برساتی نالے ابل پڑے، بجلی کی فراہمی معطل

  کراچی: موسلا دھار بارش کے باعث شہر بھر کے برساتی نالے ابل پڑے، جگہ جگہ  ٹریفک جام اور 250 سے زائد فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔   تیز بارش کے باعث ضلع وسطی کی متعدد مرکزی شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا ،شاہراہ عثمان پر حیدری…

ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج، برطانیہ اور اٹلی کی قابل تعریف کوششیں

ٹویٹر ہو انسٹاگرام یا فیس بک، آج کل ٹرینڈز میں آپ کو Pre-COP اور (COP26) کہیں نہ کہیں ٹرینڈنگ کرتے نظر آ ہی جاتے ہیں۔ ہمارے جیسے لوگ عام طور پر اس کو نظرا نداز ہی کر دیتے ہیں کہ جانے یہ کیا بلا ہے بلکہ ہم اسکرول کرتے ہیں کہ کہیں سیاسی…

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں مزید بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، جنوب مشرقی بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم…

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ بارش سے سٹرکیں پانی میں ڈوب گئیں جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں وقفے…