براؤزنگ ٹیگ

Weather

ملک کے متعدد علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن اور شمال مشرقی پنجاب میں شام/رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان…

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔  ملک کے  متعدد علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر…

ملک کےمتعدد علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک  کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج (منگل) شام اور رات کے دوران جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور…

پنجاب اور سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے  سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب…

ملک بھر میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 ستمبر سے 20 ستمبر کے دوران تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  پنجاب…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے موسم کی پیش گوئی کے…

اسلام آباد، پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارشیں، بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے…

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور…

ملک کے متعدد شہروں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے متعدد شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق   پنجاب ،  بالائی خیبرپختونخوا  اور پوٹھوہار  میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ …

محکمہ موسمیات کی مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔   سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سیاحوں کی سہولت کیلئے ٹر یفک…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کر دی

کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا 17جنوری سےسائبرین ہوائیں بندہوجائیں گی ، جس سے دن اوررات کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔   محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال کے حوالے بتایا ہے کہ ملک میں…