براؤزنگ ٹیگ

Vaccine

برطانیہ اپنے شہریوں کو ایسٹرازینیکا کے بعد فائزر ویکسین لگوائے گا

لندن: برطانوی حکومت نے ایسٹرازینیکا کے بعد شہریوں کو فائزر ویکسین کی خوراک دینے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے ۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو کورونا کی ڈیلٹا قسم کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کے لیے فائزر ویکسین کی…

پاکستان میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھنے لگے، عوام احتیاط کریں

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ این سی او سی کے مطابق 15 جون کے بعد ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے یہ مرض دوبارہ پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے عوام سے اپیل کی…

عید الاضحیٰ پر کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے کا خدشہ، ماہرین صحت نے خبردار کردیا

اسلام آباد: ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عید الاضحیٰ کے دنوں میں کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ  موجود ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے پابندیاں اٹھائے جانے کے صرف دو ہفتوں کے اندر اندر ملک میں اس کے کیسوں میں اضافہ…

کورونا وائرس سے پاکستان میں 19 افراد جاں بحق، مزید 1347 کیسز رپورٹ

لاہور: عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مزید 19 اموات اور ایک ہزار تین سو سینتالیس نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ ستانوے فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

پاکستانی شہریوں کو لگائی جانے والی ویکسین کی تعداد ایک کروڑ 67 لاکھ سے تجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں لگائی جانے والی ویکسین کی تعداد ایک کروڑ سڑسٹھ لاکھ سے تجاوز کر گئی، جون کے مہینے میں 8 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں۔ تمام اکائیوں کو این سی او سی کی جانب سے عیدالاضحی کیلئے مفصل ہدایات جاری کر دی…

جانسن اینڈ جانسن ویکسین بھارتی قسم ڈیلٹا کیخلاف موثر قرار

نیو یارک: جانسن اینڈ جانسن کمپنی کا کہنا ہے کہ اُن کی بنائی ہوئی ویکسین کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کیخلاف کافی موثر ثابت ہوئی ہے ۔ جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے جاری تحقیقی رپورٹ کے مطابق اُن کی ویکسین کی سنگل ڈوز ڈیلٹا کے خلاف بہت موثر…

کورونا ویکسین کا خوف، بھارتی شہری بیوی کو ساتھ لے کر درخت پر چڑھ گیا

نئی دہلی: دنیا میں ایسے لوگ بڑی تعداد میں اب بھی موجود ہیں جو کورونا ویکسین لگوانے سے خوفزدہ ہے، اس کی تازہ مثال بھارت میں سامنے آئی ہے جہاں ایک شخص ویکسین لگوانے کے ڈر سے درخت پر چڑھ گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست مدھیہ…

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 38 زندگیاں نگل گیا، مثبت کیسز کی شرح 2.37 فیصد رہی

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 38 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد اس موذی مرض سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 108 ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 46 ہزار 124 کورونا ٹیسٹ کیےگئے جس میں سے ایک ہزار 97 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔…

خصوصی طیارہ سائنوویک کی 20 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ترجمان عبداللہ خان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 6852 چین کے شہر بیجنگ…

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے وار جاری، مرنے والوں کی تعداد 38 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن: عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثر افراد کی مجموعی تعداد سترہ کروڑ ننانوے لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اڑھتیس لاکھ اٹھانوے ہزار ایک سو ساٹھ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد سولہ…