براؤزنگ ٹیگ

Vaccine

سردیاں آتے ہی کورونا پھر آگیا ،ریکارڈ ہلاکتیں ،پوری دنیا میں ہلچل

روس ميں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کا نيا ريکارڈسامنے آگیا ،روس ميں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے ايک ہزار سے زائد ہلاکتیں ريکارڈ کی گئيں۔ روسی میڈیا کے مطابق ملک میں گزشتہ روز کورونا کیسز کی تعداد تینتیس ہزار دو سو…

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا اعلان کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کورونا ویکسین کی تیسری خوراک عمر رسیدہ افراد کو تقویت دینے کیلئے لگائی جائے گی ۔…

لاہور انتظامیہ کا ویکسی نیشن نہ کرانے والے شہریوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں شاپنگ مالز یا مارکیٹوں میں خریداروں کا داخلہ ویکسی نیشن سے مشروط کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی دکان، مارکیٹ یا شاپنگ مال پر آنے والے شہریوں کی ویکسی نیشن چیک کی جائے گی، ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو گرفتار کر…

نیوزی لینڈ میں فائزر ویکسین لگوانے سے خاتون ہلاک

ویلنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئےسب سے کارآمد سمجھے جانے والے دوا فائزر سے ہلاکت کا کیس سامنے آیا ہے، یہ کیس رپورٹ ہونے کے بعد طبی ماہرین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ ہلاکت کا یہ کیس نیوزی لینڈ میں رپورٹ ہوا ہے۔ غیر ملکی…

گزشتہ 20 سال سے غار میں رہائش پذیر شخص نے کورونا ویکسین لگوا لی

بلغراد: یورپی ملک سربیا میں گزشتہ 20 سال سے ایک غار میں رہائش پذیر شخص نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ویکسین لگوا لی ہے۔ اس دلچسپ شخص کی عمر تقریباً 70 سال ہے۔ بیس سال قبل جانے اس کے من میں کیا آئی کہ اس نے دنیا کو تیاگنے…

بچوں کی ویکسین کو نظر انداز کرنا زیادتی ہے: سعودی پبلک پراسیکیوشن آفس

ریاض: سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن آفس نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کا حق حاصل ہے اور اس میں ناکامی زیادتی کے مترادف ہے ۔ واضح رہے کہ پبلک پراسیکیوشن آفس بچوں کے تحفظ کے قوانین اور صحت کی دیکھ…

کورونا ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت

ریاض: سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے ممالک کے شہری جنہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے وہ جلد عمرے کی سعادت حاصل کر سکیں گے، اس سلسلے میں درخواستوں کی وصولی جلد شروع کر دی جائے گی۔ سعودی حکام کی جانب سے…

چین کا دیگر ملکوں کورونا ویکسین کی 2 ارب خوراکیں بھیجنے کا عندیہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین رواں سال کے آخر تک دوسرے ممالک کو کورونا وائرس ویکسین کی 2 ارب خوراکیں فراہم کرے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر شی نے بیجنگ کی میزبانی میں کووڈ۔ 19…

صوبہ سندھ میں شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے قومی شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو بھی عالمی وبا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جس شہری کے پاس قومی شناختی کارڈ نہیں ہوگا، وہ اپنی…