حکومت نے مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے مطالبات تسلیم کر لیے

200

اسلام آباد: مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق حکومت اور جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے درمیان مذاکرات میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کے بعد وزارت قانون نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مدارس کی سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت کی جائے گی۔ طے شدہ معاملات پر نوٹیفکیشن چند دنوں میں جاری کیا جائے گا۔ اس کے بعد مدارس کے رجسٹریشن کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہو جائے

تبصرے بند ہیں.