براؤزنگ ٹیگ

US President

ایف بی آئی کا ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کا ان کو دھوکہ دینے کا انکشاف

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے اپنی اہلیہ مارلا میپلز کے ساتھ تعلقات سے لے کر سٹارمی ڈینیئلز کے بارے میں افواہوں تک کی رومانوی تاریخ ہمیشہ سے ایک دلچسپ کہانی کی طرح رہی ہے۔ سابق امریکی صدر کی اپنی بیویوں سے وفاداری قابل اعتراض…

سابق صدر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میریان ٹرمپ وفاقی جج اور سرکاری وکیل رہ چکی ہیں۔ انہیں 1983 میں اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل ڈسٹرکٹ جج…

نصرت جہاں چودھری امریکی تاریخ میں پہلی مسلمان جج تعینات 

واشنگٹن : صدر جو بائیڈن نے امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مسلمان خاتون ماہر قانون کو وفاقی عدالت کے جج کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے صدر جو بائیڈن کی طرف سے نامزد کردہ نصرت جہاں مجموعی طور پر ان 8…

کاملا ہیرس امریکی تاریخ میں صدر کے اختیارات سنبھالنے والی پہلی خاتون بن گئی

نیویارک: نائب صدر کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون بن گئیں جنہیں صدر جوبائیڈن کے صحت کے معائنہ کے دوران مختصر طور پر صدارتی اختیارات دیئے گئے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق کاملا ہیرس نے امریکی صدر جو بائیڈن کے میڈیکل چیک اپ کے…

‘جوبائیڈن انتظامیہ نے جس طرح افغانستان سے انخلا کیا وہ ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے’

نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے جس طرح افغانستان سے انخلا کیا وہ ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے ۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جس طرح افغانستان سے امریکی انخلا ہوا پتہ نہیں…

چینی صدر نے جوبائیڈن کیساتھ ملاقات کی تجویز ٹھکرا دی: امریکی میڈیا

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جوزف بائیڈن کی جانب سے ملاقات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ بائیڈن نے یہ پیشکش انھیں حالیہ ٹیلی فونک رابطے کے دوران کی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر چاہتے تھے کہ بیجنگ اور…

افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا قبل از وقت ہوگا: امریکی صدر

نیو یارک: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا قبل از وقت ہوگا ۔ واشنگٹن میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا مرحلہ ابھی بہت دور ہے ۔ جوبائیڈن…

کابل ایئرپورٹ دھماکے، امریکی صدر جوبائیڈن کا داعش سے بدلہ لینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم داعش کو معاف کریں گے نہ بھولیں گے، اس دہشتگردی میں ملوث عناصر سے بدلہ لیا جائے گا۔ جوبائیڈن خطاب کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے۔ امریکی…

جب طالبان جیسے جنگجو ٹویٹر استعمال کرسکتے ہیں تو مجھے کیوں محروم رکھا گیا ہے: ٹرمپ

نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکوہ کیا ہے کہ جب طالبان جیسے جنگجو ٹویٹر استعمال کر سکتے ہیں ، تو انہیں اس حق سے کیوں محروم رکھا گیا ہے ۔ امریکی نیوز ویب سائٹ 'نیوز میکس' سے بات کرتے ہوئے سابق امریکی صدر نے ٹویٹر انتظامیہ کی شدید…

افغانستان سے واپسی کا فیصلہ درست تھا، مجھے کوئی شرمندگی نہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوزف بائیڈن نے افغانستان سے انخلا کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں جنگ خت کرنے کے فیصلے پر کوئی شرمندگی نہیں ہے۔ امریکی فوج وہ کام نہیں کر سکتی جو افغان فوسرز نے اپنے لیے خود نہیں کیا۔ افغانستان کی صورتحال اور…