ماحولیاتی کانفرنس میں چینی اورروسی صدور کی عدم شرکت پر جیوبائیڈن برس پڑے
گلاسکو: امریکی صدرجوبائیڈن چین اور روس کے صدور پر برس پڑے ۔ ماحولیاتی کانفرنس میں چینی اور روسی صدور کی غیرحاضری پر امریکی صد ر کا پارہ ہائی ہوگیا ۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق…