سکھوں کے قتل کا الزام: نریندر مودی کو امریکی عدالت کا سمن جاری
نیویارک: امریکی عدالت نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں سمن جاری کر دیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم کو یہ نوٹس سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ نیویارک کے جج جان کرونن نے جاری کیا ہے۔
خیال رہے کہ سکھ فار جسٹس نے رواں ماہ 17…