براؤزنگ ٹیگ

Urdu Newspaper

ذرا سی احتیاط، بات بن جائے گی

بلاول بھٹو زرداری بہت تیز جا رہے ہیں۔ اللہ خیر کرے، ریت سے بت نہ بنائیں جن کے ساتھ رہے ان کے بارے میں ذرا سی احتیاط برتیں زبان ہی انسان کو عزت بخشتی ہے، ریمارکس میں احتیاط ارد گرد سے محتاط رہیں بات بن جائے گی۔ سیاست میں تو دیکھ بھال کر پیاں…

عام شہری کے سوالات اور مہنگائی کا طوفان

یہ کسی ما ہرِ اقتصا دیا ت کے نہیں، بلکہ ایک عام سے شہر ی کے حکو متِ وقت سے چند سوال ہیں۔ لیکن حکو مت تو اس طر ح کے سوالا ت کے جوابا ت دینا تو کیا وہ سوا لا ت کر نے والے کی صو رت بھی دیکھنا نہیں چا ہتی۔بہر حال، قا رئین کر ام وہ پہلا سوال پو…

ذہن اجالا

عربی زبان کے نامور شاعر متنبی کے شعر کا مصرعہ ہے ”وخیر جلیس فی الزمان کتاب“ اس کے معنی ہیں کہ زمانے میں بہترین ہمنشین کتاب ہے،اچھی کتاب اپنے قاری کے لئے ایسے دوست کی حیثیت رکھتی ہے جو اسکو کبھی تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیتی،امام جاحظ…

فقدانِ انصاف

انصاف کے بغیر کسی بھی قوم کے لیے خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے اہداف کا حصول ممکن نہیں۔دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جس نے انصاف کی عدم دستیابی کی صورت میں ترقی حاصل کی ہو۔پاکستان کی ترقی کی راہ میں واحد رکاوٹ نا انصافی اور دیر سے انصاف کی…

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن،خدمت سیاست کی جیت

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں حکمران جماعت کی مقبولیت کا اندازہ ہو گیا ہے اور حکومت کے گزشتہ تین سال عوام پر بہت بھاری گزرے۔گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف کی لیڈر شپ نے عوام کے ساتھ جو وعدے کئے تھے پورے کرنے میں ناکام رہی۔ تین سال میں…

بائیڈن، چین سے تعلقات میں بہتری لائیں

تقریباً دس ماہ قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد سے بائیڈن انتظامیہ ہر اہم مسئلے پر نظر ثانی اور اصلاح کی پالیسی پر گامزن ہے۔ لیکن چین کے متعلق ٹرمپ انتظامیہ سے وراثت میں ملنے والی منتشر اور متضاد پالیسی ہی جاری ہے۔ نئی انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے…

”عمران خان اور کرکٹ۔۔“

یہ تاثر بھی ایک تضاد اور مخمصہ ہی ثابت ہوا کہ جناب عمران خان کرکٹ کو سب سے زیادہ سمجھتے ہیں ورنہ ان کے تین برسوں میں پورے عشرے کی محنت سے بحال کی گئی کرکٹ کو ریورس گیئر نہ لگتا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی واپسی پی سی بی کے نئے منتخب چیئرمین رمیز…

11ستمبر 2021ء

بیس طویل ترین سالوں کے بعد تاریخ ایک نیا موڑ مڑ گئی ہے۔ 11/9، 11 ستمبر 2001ء امریکی تاریخی کے نہایت غیرمعمولی دنوں میں سے ایک ہے۔ ہر سال یہ دن اہتمام سے منایا جاتا رہا۔ 2021ء کے لیے امریکی فوج کا انخلا دوحہ معاہدے میں طے پا گیا تھا…… بعد از…

امریکہ، پاکستان اور طالبان……!

افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہو چکی ہے۔ طالبان شوریٰ کی چُنی ہوئی ستائیس رکنی کابینہ اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے، لیکن ابھی تک پاکستان سمیت دنیا کے کسی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ کیا کسی کو کسی اور (طالبان) کا…

علم کی دولت سے محروم بچے

خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ اور جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 2 کرو ڑ 2 لاکھ بچے اب بھی اسکول سے باہر ہیں۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق صوبہ سندھ میں سب سے…