ائیرپورٹ پر جہاز کو دھکا لگانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
کھٹمنڈو: نیپال کے باجوڑہ ایئرپورٹ پر ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا ، واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بھی تیزی سے پھیل گئی۔
تفصیلات کے مطابق نیپال میں باجوڑہ ائیر پورٹ کے رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا…