براؤزنگ ٹیگ

Turkey

ترک حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار

استنبول: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری رہنمائوں پر مشتمل وفد نے ترکیہ کا دورہ کیا جہاں ترک حکومت  کی جانب سے وفد کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ  عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور حمایت کی جائے گی۔ ا سپیکر آزاد…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلئے ترکی کوئی قدم فلسطینی کاز کی قیمت پر نہیں اٹھائے گا، وزیر خارجہ

استنبول: ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے اٹھائے جانے والے کوئی بھی اقدام فلسطینی کاز کی قیمت پر نہیں ہوگا۔   ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپورٹ کےمطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ہم اسرائیل کے…

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں…

ترک ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی آرمی چیف اور سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

راولپنڈی: ترک ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی چیف اور سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سیلکوک بیراک تاروگلو…

امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہو گی جب آ اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے، اردوان

انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اسی وقت خوشحال ہو گی جب آپس میں اتحاد اور یگانگت کو رواج دیں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اللہ اپنی آخری کتاب میں خوشخبری سناتا ہے کہ ہر…

ترکی اور قطر کا کابل ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق

استنبول: ترکی اور قطر نے افغانستان میں کابل بین الاقوامی حامد کرزئی ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق کیا ہے۔   خبر رساں ادارے ’انادولو‘ سے بات کرتے ہوئے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں ترکی اور قطری وفود کے درمیان ہوائی…

دو ماہ بے قدری کے بعد ترک کرنسی "لیرا "کی اونچی اُڑان

انقرہ:  ترکی کے صدررجب طیب اردگان نے نئے مالیاتی نظام کا اعلان کر دیا جس کے بعد ترک کرنسی لیرا  نے ایک بار پھر  اونچی اُڑان بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالیاتی نظام کے  اعلان کے بعد "لیرا "دو گھنٹے میں ڈالر کے مقابلے میں 20 فیصد مہنگا ہو…

ترک صدر نے شرح سود میں اضافے سے انکار کر دیا

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے  اسلامی تعلیمات کا حوالے دیتے ہوئے کرنسی کو مستحکم کرنے کے لیے شرح سود میں اضافے سے انکار کر دیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں ترک لیرا کی قدر میں مزید 5 فیصد کمی ہو گئی۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

ترک صدر پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی

انقرہ: ترکی کے سیکیورٹی اداروں نے صدر رجب طیب اردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مشرقی شہر سیرت میں ترک صدر کے لیے منعقد ہونے والی ریلی کو محفوظ بنانے والی پولیس کی گاڑی کے نیچے سے ایک دھماکہ…