براؤزنگ ٹیگ

Turkey

خراب معاشی صورتحال، صدر نے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

استنبول: ملک کی خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں بڑھتی مہنگائی، کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اور خراب معاشی صورتحال پر ترک صدر نے…

ڈاکٹروں کا احتجاج کے بعد ملازمت چھوڑنے کا اعلان

انقرہ: ترکی میں ہزاروں ڈاکٹروں نے احتجاج کے بعد ملازمت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے اور ادویات کی…

دبئی،برطانیہ جانے والے افراد کیلئے بُری خبر

 اسلام آباد :پاکستان کی متعدد ائیر لائنز نے متحدہ عرب امارات ،ترکی اور برطانیہ کیلئے ائیر ٹکٹس کی قیمتوں میںاضافہ کر دیا جس سے مسافروں کے سفری اخراجات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان سے متحدہ عرب امارات،…

طیب اردوان کا جوبائیڈن سے جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ

روم: اٹلی کے دارالحکومت میں جی-20 کانفرنس کے دوران  ترک صدر طیب اردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کی اور جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور امریکا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی…

ترکی میں کیلے کھانے پر 7 پناہ گزین ملک بدر

انقرہ: ترکی نے 7 پناہ گزینوں کو کیلے کھانے پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی نے 7 پناہ گزین شامیوں کو کیلے کھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر واپس ان کے وطن بھیجنے کا فیصلہ…

ترکی :امریکا ، کینیڈا اور 8یورپی ممالک کے سفیر ملک بدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا ، کینیڈا، فرانس، ڈنمارک، فن لینڈ، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، ناروے اور سویڈن کے سفرا کو ملک بدر کرنے کا  حکم دے دیا ہے۔ انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردغان نے امریکا ، کینیڈا، فرانس، ڈنمارک، فن لینڈ،…

ترکی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا دیا

انقرہ: ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ( ایم آئی ٹی) نے آپریشن کر کے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ ترکی کے مؤقر اخبار صباح کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی…

ترکی کا ایف 35 لڑاکا طیاروں میں اپنی سرمایہ کاری واپس لینے کا اعلان

استنبول: ترک صدر نے کہا ہے کہ امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے۔    ائیرپورٹ پر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے ترک صدر اردوان نے کہا کہ ترکی نے امریکا کے ایف 35 پروگرام کے…

حکومت تسلیم نہیں کر سکتے لیکن انسانی بنیادوں پر طالبان کی مدد کرینگے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ: ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کے انسانی بحران پر قابو پانے میں طالبان کی مدد کے لیے تیار ہے لیکن ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کر سکتے۔    ترک وزیرخارجہ مولود چاؤش اولو نے آج انقرہ میں اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کی اور مختلف…

لاپتا شخص کا خود کو ہی تلاش کرنے کا انوکھا واقعہ

انقرہ: ترکی میں ایک انوکھا اور دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک لاپتا شہری اس کی تلاش میں نکلے لوگوں کیساتھ مل کر خود کو ہی تلاش کرتا رہا بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ ترکی کے علاقے برسہ میں پیش آیا، بیہان متلو نامی یہ شخص جنگل…