پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیے
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں ازخود اضافہ کر دیا ۔
ٹرانسپورٹروں کی جانب سے کرایوں میں 20سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔
لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 1800سے بڑھا کر2200روپے جبکہ…