”ہمیں تھکاوٹ ہو گئی ہے“ بھارتی فاسٹ باؤلر کا حیران کن بیان
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پے در پے شکستوں کے بعد بھارتی کھلاڑی بہانے تراشنے لگے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ہم تھکاوٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور اس سے کارکردگی پر اثر پڑتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی سے…