شمالی علاقہ جات میں سیر پر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
سوات :شمالی علاقہ جات میں سیر و سیاحت پر جانے والے سیاحوں کیلئے زبردست خوشخبری سامنے آگئی ،اب شمالی علاقہ جات بابوسرٹاپ ،لولوسر جھیل، بابو سرپاس اور جھیل سیف الملوک پر انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق ملک بھرمیں…