براؤزنگ ٹیگ

Tech news

گوگل نے جی میل کو مزید بہتر بنا دیا، متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

سان فرانسسکو: گوگل نے دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کرتے ہوئے اب اسے مزید بہتر بنا دیا ہے۔ یہ اعلان ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے کیا گیا ہے۔ بلاگ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اب جی میل میں ای میل ایڈریس درست نہ…

فیس بک کو نئے نام کیساتھ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع

سان فرانسسکو: سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کے حکام نے اسے اب ایک نئے نام کیساتھ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ کمپنی کا ممکنہ نام  ''ہورائزن'' ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکر برگ جلد…

بل گیٹس اور مائیکروسافٹ کی سابق خاتون ملازم کے درمیان نامناسب میسجز کا انکشاف

سان فرانسسکو: امریکا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اپنی سابق خاتون ملازم کیساتھ نامناسب میسجز کے تبادلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے بل گیٹس کو تنبیہ کی تھی کہ وہ ای میل…

واٹس ایپ کا صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسکو: سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس سے وہ جلد ہی مستفید ہونگے۔ اپ ڈیٹڈ وائس میسجز واٹس ایپ اپنا وائس میسجز فیچر اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔ اس فیچر میں تبدیلی…

تھری اورفور جی صارفین کی تعداد 103.12 ملین تک پہنچ گئی، پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان میں اگست 2021 کے اختتام پر تھری اورفور جی صارفین کی تعداد 103.12 ملین تک بڑھ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 کے خاتمہ پر تھری اور فو جی صارفین کی تعداد 101.59…

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد، قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کو ہٹانے اور اس میں ملوث کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ قابل اعتراض مواد کے حوالے سے ریگولیشنز کو مزید…

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسی

فلوریڈا: سپیس ایکس کے راکٹ نے تاریخ انسانی کے کامیاب خلائی مشن '' انسپریشن فور'' کے بعد زمین پر کامیابی سے واپسی کی ہے۔ سپیس ایکس کا '' ڈریگن راکٹ'' امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحر اوقیانوس میں اترا۔ تاریخ کے اس پہلے کامیاب…

آئی فون 13 کی خصوصیات سامنے آ گئیں

کیلیفورنیا: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل جلد ہی اپنے نئے آئی فونز پیش کرنے جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے صارفین کے دیرینہ خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے ان فونز میں سٹوریج کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل رواں سال چار…

فیس بک نے صارفین کیلئے ”سمارٹ عینک” متعارف کرا دیں

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی فیس بک نے بالاخر طویل انتظار کے بعد اپنی ''سمارٹ عینک''متعارف کرا دی ہے۔ صارفین فیس بک کی اس پراڈکٹ کا کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ یہ عینکیں مشہور زمانہ برانڈ رے بین کیساتھ مل کر تیار کی گئی ہیں۔ یہ بات ذہن…

ایک چارج میں 410 میل کا سفر کرنے کی صلاحیت، نئی الیکٹرک کار تیار

سٹوٹ گارٹ: جرمنی کے مشہور کار ساز ادارے مرسڈیز بینز نے صارفین کیلئے ایسی سستی اور پائیدار الیکٹرک کار متعارف کرا دی ہے جس کو صرف ایک بار چارج کرکے کم از کم 410 میل تک چلایا جا سکتا ہے۔ مرسڈیز بینز نے کی بجلی سے چلنے والی اس کار کو EQE…