براؤزنگ ٹیگ

Tech news

تاریخ پیدائش بتائے بغیر اب انسٹاگرام استعمال نہیں ہو سکے گا

کیلیفورنیا: ویڈیو اور فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود صارفین اب بغیر تاریخ پیدائش بتائے اس کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکا میں شائع خبر کے مطابق انسٹاگرام نے 2019ء میں صارفین کیلئے لازم قرار دیا…

مسجد نبوی میں سمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھا دیئے گئے

مدینہ منورہ : مقدس مساجد کی انتظامیہ نے مسجد نبوی کے پرانے حصے میں پرانے قالینوں کی جگہ سمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھوا دیئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبوی میں جو نئے قالین بچھوائے گئے ہیں وہ اعلی معیار کے ہیں، ہر قالین میں…

فیس بک کا ویڈیوز کالز کیلئے نئی ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: سمجای رابطوں کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے نئی ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے وہ براہ راست کالز کر سکیں گے، اس کیلئے انھیں میسنجر ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ میڈیا رپورٹس کے…

انسانی جسم کے اندر بجلی بنانے والے بیکٹریا دریافت

کیلیفورنیا: سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ انسانی جسم کے اندر ایسے بیکٹریا موجود ہیں جو بجلی بنانے کی بھرپور صلاحیت کے حامل ہیں۔ یہ چونکا دینے والی تحقیق امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدان اپنی شبانہ روز محنت کے بعد سامنے…

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کا جنون کئی پاکستانی نوجوانوں کی جان لے گیا

کراچی: پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر راتوں رات مشہور ہونے کے جنون میں مبتلا ہو چکی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صرف چند ماہ کے عرصے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 8 نوجوان ٹک ٹاکر لڑکے اور لڑکیاں اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔…

پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ، انسانی جانیں بچانے کیلئے وینٹی لیٹر تیار کرلیا

کراچی : پاکستان کے ایک نوجوان انجینئر نے انسانی خدمت کیلئے ایک شاندار کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے۔ اس وینٹی لیٹر کی خاص بات یہ ہے کہ اسے سکریپ سے تیار کیا گیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان انجینئر کا…

حکومت کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ یونیورسٹی ملک کے نوجوانوں کو جدید ترین معلومات فراہم کرے گی۔ یہ بات سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرا شاہد نے بتائی۔ ایک نجی ٹی وی سے…

ناسا نے زمین پر مریخ کے ماحول والی رہائش گاہ بنا دی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے زمین پر مریخ کی طرز کی رہائش گاہ بنائی ہے تاکہ مستقبل میں مریخ پر رہائش کے انسانی صحت پر ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جاسکے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں واقع…

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ، جاپانی انجینئروں کا کارنامہ

ٹوکیو: جاپانی انجینئروں نے ناقابل یقین تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رہورٹس کے مطابق جاپانی انجینئروں نے کارنامہ نے صرف ایک سیکنڈ کی تیز ترین رفتار سے 319 ٹیرابائٹس ڈیٹا منتقل کرکے کیا۔ یہ تاریخی…

سام سنگ کا پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فون بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، اس سلسلے میں مینوفیکچرنگ یونٹ کے قیام کیلئے سرمایہ کاروں سے بات کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سرمایہ کاروں میں سے دو پاکستانی…