طالبان نے داڑھی تراشنے پر پابندی لگادی ، حکم نامہ جاری
کابل :طالبان نے صوبہ ہلمند میں داڑھی ترشوانے یا منڈھوانے پر پابندی عائد کردی ۔ ہلمند کے تمام حجاموں کو طالبان کی طرف سے ہدایات جاری کردی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے تمام حجاموں کو ایک مراسلہ بھجوایا ہے…