براؤزنگ ٹیگ

Tablighi jamaat

پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کےحق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔   قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے پیش کی جس میں اسپیکرپرویز الٰہی نے واحد تبلیغی جماعت سے ’واحد‘ لفظ کی ترمیم کی۔ قرارداد متفقہ طور پر منظور…