محمد عامر کی کرکٹ میں ایک بار پھر واپسی
فاسٹ بولر محمد عامر کی ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی ہو گئی۔ کورونا سے صحتیاب ہونے والے ٹی 10 لیگ میں ٹیم بنگلا ٹائیگرز کو جوائن کرلیا۔
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے گزشتہ دنوں اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کورونا وائرس کا شکار ہونے کی خبر دیتے…