ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد بھارت میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں کے خلاف سرگرم
ممبئی : پاکستان کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کیخلاف پرتشددواقعات میں کئی مساجدشہیدکردی گئی ہیں، ریاست…