نیا پاکستان، تین سالہ کارکردگی
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اکیسویں صدی کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ کیونکہ یہ حکومت ایک نظریہ پر وجود میں آئی۔ جس کی بنیاد انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر رکھی گئی۔ عمران خان نے قائد اعظم کے نقشے قدم پر…