فردوس باجی سے پیار ہے، ان کے برے دن شروع ہوگئے: عظمیٰ بخاری
لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان اتنی پیاری لگ رہی تھیں آج گلابی جوڑا پہنا لیکن ظالموں نے اندر جانے سے ہی روک دیا۔باجی حلف برداری کی تقریب میں باراتی بن کر آ گئی لیکن یہ پوچھ لینا تھا کہ انہیں کسی نے…