واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن
اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ڈاؤن ہو گئی ہیں۔فیس بک واٹس ایپ اور انسٹا گرام استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
نیو نیوز کے مطابق دنیا بھر میں سوشل میڈیا…