شوکت خانم کے خیراتی پیسے کو سیاسی فنڈز میں بدلنے کا خوفناک انکشاف: مریم
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شوکت خانم کے خیراتی پیسے کو سیاسی فنڈ میں بدلنے کے خوفناک انکشاف کے بعد فارن فنڈنگ کیس کا تمام ریکارڈ سامنے لانے اور الیکشن کمیشن سے مقدمے کی کارروائی لائیو دکھانے کا…