نادیہ خان کا شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس
کراچی: اداکارہ نادیہ خان نے رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔
نادیہ خان کی جانب سے پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی کو بھیجے گئے پچاس کروڑ ہرجانے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ…