براؤزنگ ٹیگ

Shahbaz Sharif

عمران خان کیخلاف کرپشن فری احتساب ہورہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی احتساب بیورو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف کرپشن فری احتساب ہورہا ہے، ان کو کوئی کال اپ نوٹس نہیں بھیجا جاتا۔ بجلی، چینی، آٹا چوری پر انہیں نیب طلب نہیں کرتا۔…

شہباز شریف کا افغانستان ایشو سے متعلق بڑا مطالبہ سامنے آگیا 

لاہور :‎قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے افغانستان کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ،قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‎پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی بلا یا جائےتاکہ خطے کی بدلتی صورتحال پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت…

شریف برادران کا رابطہ، حکومت کیخلاف تحریک کو تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان گزشتہ روز اہم رابطہ ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت مخالف تحریک کو تیز کیا جائے گا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں ملکی کی سیاسی اور خطے کی صورتحال پر بھی…

شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔ شوگر ملز کیس کے معاملے پر لاہور کی سیشن کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔…

ن لیگ کی پالیسیوں سے واضع ہے کہ شہباز، نواز دونوں الگ الگ پیج پر ہیں: سعید غنی

لندن: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اب پی ڈی ایم کا بالکل بھی حصہ نہیں ، ن لیگ کی پالیسیوں سے واضع ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف دونوں الگ الگ پیج پر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق…

شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا  مطالبہ

لاہور  : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ  کیا ۔ان کا کہنا ہےکہ مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ہوگیا۔  …

شہباز شریف نواز شریف کے ساتھ ہیں، سیالکوٹ میں دھاندلی ہوئی : رانا ثنا

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما  رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ انتقام کی سیاست نے ملک کو تباہ کردیا۔ حکومت نے احتساب کا ڈرامہ  رچایا ۔ ساڑھے 3 سال بعدمالم جبہ،بی آرٹی پشاورکیسزبند کردیے گئے۔نیب نے آٹا چور ، چینی چوروں کو ہاتھ نہیں لگایا۔ اپوزیشن…

‘وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کی دھمکی کی وجہ سے قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں آئے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی اجلاس میں آنا تھا لیکن اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے پیغام دیا تھا کہ اگر وہ آئے تو ہم اس اہم اجلاس کا بائیکاٹ کر دیں گے۔ فواد چودھری کی جانب…

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو کشمیر الیکشن پر فوکس کرنے کی ہدایت کردی

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو کشمیر الیکشن پر فوکس کرنے جبکہ حکومت…

ویکسین کی قلت ، حکومت عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے: شہباز شریف

لاہور (نیو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کوروناویکسین کی عدم دستیابی پرتشویش کااظہار کرتے کہا کہ حکومت عوام کی زندگیوں سےنہ کھیلے۔ کوروناویکسین کی فوری فراہمی کابندوبست کیا جائے۔ …