مختلف ممالک میں ٹوئٹر سروسز متاثر، صارفین پریشان
لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ کی سروسز میں تعطل کے سبب صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل مختلف ممالک میں آیا ہے۔ ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل…