براؤزنگ ٹیگ

Schools

وزرائے تعلیم کا اجلاس، تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا کے کیسز بڑھنے پر وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں کورونا کی…

بغیر ویکسی نیشن بچوں کو سکولوں میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ویکسی نیشن کے بغیر اب بچوں کو سکولوں میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کسی بھی طرح کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔  تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ…

محکمہ صحت سندھ اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔    محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالےسے صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے تمام ڈی ایچ…

سکولوں سے پہلے دیگر سرگرمیاں بند ہونی چاہئیں: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے پھیلاؤ کے باعث سکولوں کی بندش کے حوالے سے موقف دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں سکولوں سے پہلے دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق…

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو روزانہ مفت دودھ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز

لاہور: پنجاب میں اسکول جانے والے بچوں کو روزانہ مفت دودھ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے، ابتدائی طور پر شیخوپورہ اور اٹک کے 89 پرائیمری اسکولز میں بچوں کو روزانہ مفت دودھ فراہم کیا جائے گا۔ اسکول جانے والے بچوں کے لیے ’دودھ…

پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات دو مرحلوں میں تقسیم

لاہور: پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کو دو مرحلوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، جس دوران سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے…

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر صوبائی حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو پھر عدالت فیصلہ سنائے گی۔  تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ…

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں جنوری 2022ءمیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں جنوری 2022ءمیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام صوبوں نے بھی اس فیصلے کی تائید کر دی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صوبائی وزرائے تعلیم کے…

وزیر تعلیم نے سموگ کے باعث سکولوں کی بندش کا امکان مسترد کر دیا

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ تمام امتحانات بھی وقت پر ہوں گے۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شفقت محمود سے جب…