براؤزنگ ٹیگ

Schools

حکومت پنجاب کا لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں سے متعلق نیا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے پہلی سے چھٹی جماعت تک کے اسکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری میں دو ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے کا اطلاق لاہور اور راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہو گا۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے…

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔   اس ضمن میں اسلام آباد کی انتطامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اے سی سیکریٹریٹ نے کورونا…

کورونا کیس سامنے آنے پر سکول کی بجائے کلاس روم بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کی صورت میں سکول کی بجائے کلاس رومز بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے…

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز سامنے آنے پر شہر میں مزید 9 اسکولوں…

این سی او سی کا 50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 10 فیصد سے زائدشرح والے شہروں میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق این…

اومیکرون سے اسکولوں کے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے اسکولوں کے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں اور ںاومیکرون کیسزکی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔   وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا…

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کا دوسرا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی…

تعلیمی اداروں سے متعلق این سی او سی کا آج اہم اجلاس

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) کا آج تعلیمی اداروں کے حوالے سے  اہم اجلاس ہو گا جس میں تعلیمی اداروں  میں بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کے علاوہ   آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سےغور کیا جائے گا۔ …