براؤزنگ ٹیگ

PTI government

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد: مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے 9 مئی کے واقعات کی مزمت کی ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں سیاست اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان…

زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

کراچی:سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں گیارہ کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 4.1 ارب ڈالر کی سطح تک آ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر میں کمی بیرونی قرضے کی ادائیگی…

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پارٹی عہدے چھوڑ دیے

اسلام آباد:سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ نو مئی کو جوکچھ ہوا اس کی مذمت تقریبا سب لوگ کرچکے ہیں۔اس دن ایسی تنصیبات جن کاتعلق فوج سے تھا اس پرحملے ہوئے ۔9 مئی کے دن جو واقعات ہوئے اس کی تفصیل میں جانا چاہتا ہوں کہ آخر یہ کیوں…

عمران خان کی حکومت کو نہ وفاق میں خطرہ ہے نہ پنجاب میں، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم  نواز ،شہباز  شریف اور بلاول یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی…

27 فروری کو اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 27 فروری کو نکل کر 27 فروری کو اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے،    لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہر شہر کی طرح لاڑکانہ…

حکومت کے 22 اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعوی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں۔   نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست کررہی ہے…

مری میں لوگ برفباری سے نہیں حکومت کی بے حسی سے مرے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس حکومت کی نااہلی، نالائقی ساری دنیا کے سامنے ہے اور مری میں لوگ برفباری سے نہیں ان کی بے حسی سے مرے ہیں۔   مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ایم پی اے بلال یاسین کی رہائش گاہ…

ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور معیشت کو ترقی کے ٹریک پر لگایا، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں بھی مہنگائی کم ہو گی جبکہ ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔   وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

شیخ رشید کا آج رات 9 بجے سے مری اور گلیات کو کھولنے ‏کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے صورتحال کنٹرول میں آنے پر آج رات 9 بجے سے مری اور گلیات کو کھولنے ‏کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مری کو آج رات بجے ‏کھول دیا جائے گا.ایک لاکھ 64…